Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس* *مورخہ : 11 اگست 2024* *رضویہ سوسائٹی کی حدود وحید آباد کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.* ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس*
*مورخہ : 11 اگست 2024*
*رضویہ سوسائٹی کی حدود وحید آباد کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ.* ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ عیدگاہ گراؤنڈ وحید آباد گلبہار حدود تھانہ رضویہ سوسائٹی میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے دوسرا ساتھی اندھیرا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت فیصل ولد اکرم کے نام سے ہوئی جبکہ فراری ساتھی ملزم کی شناخت عمران ولد یاسین کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین برامد ہوئی
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*