Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*ناظم اباد نمبر چار مجاہد کالونی میں ہوائی فائرنگ سے بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ*

 *ناظم اباد نمبر چار مجاہد کالونی میں ہوائی فائرنگ سے بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ* 

نمبر چار مجاہد کالونی چھوٹی مدینہ مسجد کے پاس شادی بیاہ میں ہوائی فائرنگ کے دوران دو بچے گولی لگنے سے زخمی ہوئے

زخمی بچوں کی شناخت سمیع اللہ اور علی رضا 13 14 سالہ کہ نام سے ہوئی

بچوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خطرے سے باہر ہے جن کا علاج معالجہ جاری ہے

ناظم اباد پولیس نے واقعے کے فورا بعد ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار کاروائی کا اغاز کیا جس میں چند افراد گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جس کی تفصیل اگاہ کی جائے گی

 *ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.