Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

سینٹرل لیاقت آباد تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

مورخہ : 15 جنوری 2025

 سینٹرل لیاقت آباد تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

مقابلہ ندی کنارہ نزد تین ہٹی پل میں دورانِ گشت ہوا 

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار 

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت جاوید حسین ولد نوید حسین کے نام سے ہوئی 

پولیس نے موقع سے 1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور 1 عدد موٹر سائیکل برامد کی
 
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

زخمی گرفتار ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.