Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ماوا گٹکا فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کریک ڈاؤن کی ہدایات پر شاہراہِ نور جہاں پولیس کا* ایکشن جاری۔*

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 01 ستمبر 2024 

 جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ماوا گٹکا فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کریک ڈاؤن کی ہدایات پر شاہراہِ نور جہاں پولیس کا* ایکشن جاری۔* 

مضر صحت گٹکا ماوا کا 01 ملزم گرفتار 

گرفتار ملزم  کی شناخت
 محمد صادق ولد اسحاق حسین 
کے نام سے ہوٸی . ۔

 برآمدگی 
 عدد پیلے شاپر اور ایک گلابی رنگ کے شاپر میں  گٹکا ماوا ، کیش اور موبائل فون برآمد ہوا 2
 
گرفتار شدہ بالا ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے 

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر: 435/2024
 بجرم دفعہ۔ (1)/4/8 گٹکا ماوا  ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ 
  
 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.