Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

عزیزآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 

 *عزیزآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار* 

گرفتار ملزمان کی شناخت *سہیل ولد اسلم*  کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے تھانہ ھذا کی حدود سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی

موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ نمبر 413/2025 دفعہ 381A ت پ تھانہ عزیزآباد پر درج ہے

ملزم انلاک یا ڈائریکٹ موٹر سائیکل ٹارگٹ کرکے چوری کرتے ہیں ـ

ملزم منشیات کا عادی ہے اور پہلے بھی موٹر سائیکل چوری میں جیل جا چکا ہےـ

ملزم کو مقدمہ میں گرفتار کرکے AVLC کے حوالے کردیا گیا ہے

 *ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.