Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مورخہ : 05 جون 2025 ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا

مورخہ : 05 جون 2025

ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا. 

ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار, ایس ایس پی سینٹرل 

 ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل ,چھنے ہوئے موبائل فون برآمد. ایس ایس پی سینٹرل 

 ملزمان کی شناخت 

1- محسن خان ولد ایاز خان 
 2- ساجد ولد نظر محمد
  کے ناموں سے ہوئی ہے.

 فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بلال کی حدود سناٹا پٹی سیکٹر 5H سمیرا گارڈن کے قریب پیش آیا. ایس ایس پی سینٹرل 

کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ایس ایس پی سینٹرل 

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر قانونی کاروائی  عمل میں لائی جا رہی ہے ایس ایس پی سینٹرل 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.