Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سینٹرل سرسید پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مورخہ 19 نومبر 2025
سینٹرل سرسید پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزم کی شناخت
1 سرفراز ولد عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے ۔
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کے قبضے سے *برامدہ چرس وزنی 510 گرام برامد ہوئ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
جس سلسلے میں مقدمہ الزام نمبر86/2025 بجرم دفعہ 9(1)3(B)CNSتھانہ سر سید کراچی درج کیا گیا
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل(ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP