Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ : 18 جون 2025 پولیس مقابلہ سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مورخہ : 18 جون 2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ بمقام اندرون KDA گراؤنڈ بلاک U نارتھ ناظم آباد حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ1 مزید ساتھی ملزم پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت کاشف سید ولد نظر سید کے نام سے ہوئی
فراری ملزم کا نام اویس ولد شاکر معلوم ہوا
ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل, 1 عدد ٹچ موبائل فون اور 1 عدد پرس برامد ہوا
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP