Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر گلبرگ پولیس کی جوا،سٹہ کے خلاف کاروائی
مورخہ : 12 فروری 2025
ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر گلبرگ پولیس کی جوا،سٹہ کے خلاف کاروائی
گلبرگ پولیس نے موسی کالونی میں خفیہ طور پر قائم جواء کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت 01- ٹیپو سلطان ولد بلال حسین 02- وسیم ولد حنیف 03- اختر علی ولد محمد حنیف 04- عبد الرحیم ولد عبد المالک کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان سے داؤ پر لگائی گئی رقم 2950 روپے اور 2 عدد تاش کی گھڈیاں برآمد ہوئی
گرفتار ملزمان کے خلاف گیمبلنگ ایکٹ (قمار بازی) کے تحت درج کیا گیا
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM PSP)