Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا نان کسٹم اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 09 ستمبر 2024 

 ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا نان کسٹم اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی زیرو ٹولرینس پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے نان کسٹم پیڈ ڈیزل سے بھری سوزوکی لوڈنگ کو پکڑ لیا 1 ملزم گرفتار 

ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے سوزوکی لوڈنگ میں نان کسٹم ڈیزل کی منتقلی ناکام بناتے ہوئے 1 ملزم مومن خان ولد عزیز الرحمن کو 1000 لیٹر لوڈ نان کسٹم پیڈ ڈیزل سمیت گرفتار کر لیا

ضابطے کی کارروائی کے بعد برآمدہ سوزوکی لوڈنگ بمعہ ڈیزل کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.