Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Date : 19 Nov, 2024 ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی تیموریہ کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں تشدد سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا واقعہ
Date : 19 Nov, 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی
تیموریہ کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں تشدد سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا واقعہ
پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کر کے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کی شناخت ولید خان کے نام سے ہوئی
ملزم اور مقتول کے درمیان رکشہ کھڑا کرنے پر تنازعہ ہوا
جھگڑے کے دوران دونوں میں ہاتھا پائی ہوئی
محبوب سینے پر مکا لگنے سے جانبحق ہوا
ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP