Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پاپوش پولیس کی دورانِ اسنیپ چیکنگ کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 1 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ 04 ستمبر 2024 

 پاپوش پولیس کی دورانِ اسنیپ چیکنگ کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 1 ملزم گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر پاپوش نگر پولیس کا ایکشن جاری 

گرفتار ملزم کی شناخت عمران رفیق ولد رفیق احمد کے نام سے ہوئی۔

ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل 30 بور بمعہ راونڈ برآمد ہوئی ۔ 

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 191/2024 جرم دفعہ 397/34 ت پ اور مقدمہ الزام نمبر 192/2024 بجرم دفعہ سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کیا گیا 

گرفتار ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے.

 جبکہ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے 

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.