Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ : 17 ستمبر 2025 تیموریہ تھانہ کی حدود میں متین فوڈ پر فائرنگ کا معاملہ
مورخہ : 17 ستمبر 2025
تیموریہ تھانہ کی حدود میں متین فوڈ پر فائرنگ کا معاملہ
مسلح ملزمان کی جانب سے متین فوڈ بلاک M نارتھ ناظم آباد پر فائرنگ کی گئی
فائرنگ زیرِ تعمیر سڑک کی دوسری جانب سے متین فوڈ کے بورڈ پر کی گئی
ایس پی گلبرگ، ایس ڈی پی او شادمان ایس ایچ او تھانہ تیموریہ موقع پر موجود ہیں
کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کیا گیا ہے پولیس موقع سے CCTV فوٹیج اور دیگر شواہد اکٹھا کررہی ہے
فائرنگ کے بعد متین فوڈ کے آن لائن ڈلیوری واٹس ایپ نمبر پر بھتے کا میسیج موصول ہوا اس سے قبل کوئی میسیج کا فون نہیں آیا
تیموریہ پولیس اندراج مقدمہ سمیت ضابطے کی کاروائی کررہی ہے
ایس ایچ او تیموریہ تھانہ