Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مورخہ: 25 اگست  2025 سینٹرل تھانہ بلال کالونی پولیس نے انتہائی مطلوب گٹکا ماوا فروش ملزم جو کہ IR  میں بھی مطلوب تھا  جس کو گرفتار کیا ملزم کوبمقام . سندھ گورنمنٹ ہسپتال سیکٹر5D سے گرفتار کیا گیا ہے پولیس نے اینٹیلیجنس بیس اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم (1) محمد بلال عرف دتو  ولد محمد اکرم*کو گرفتار کیا  جسکے قبضہ سے زیل گٹکے ماوے برآمد ہوئے

مورخہ: 25 اگست  2025

سینٹرل تھانہ بلال کالونی پولیس نے انتہائی مطلوب گٹکا ماوا فروش ملزم جو کہ IR  میں بھی مطلوب تھا  جس کو گرفتار کیا

ملزم کوبمقام . سندھ گورنمنٹ ہسپتال سیکٹر5D سے گرفتار کیا گیا ہے

پولیس نے اینٹیلیجنس بیس اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم (1) محمد بلال عرف دتو  ولد محمد اکرم*کو گرفتار کیا  جسکے قبضہ سے زیل گٹکے ماوے برآمد ہوئے 

برامدگی
گرفتار ملزم سے 25 عدد مضر صحت گٹکے ماوے و نقد رقم 1600 روپے برآمد ہوئے اور ایک عدد اصل شناختی کارڈ برامد ہوا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت  مقدمہ درج کیا گیا

 گرفتار ملزم جو کہ گٹکا ماوا سیلر ہے اور IR میں بھی نامزد ہے 

گرفتار شدہ ملزم  کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس کی تفصیل زیل ہے
 *FIR No,297 /2025
U/s 4/8(i )PS bILAL colony* 
مزید تفتیش جاری ہے
 
 ترجمان 
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.