Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ : 27 جنوری 2025 تردیدی پریس نوٹ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر جان بوجھ کر بلاک N نارتھ ناظم آباد سے منسوب کرکے ایک CCTV فوٹیج شئیر کی گئی
مورخہ : 27 جنوری 2025
تردیدی پریس نوٹ
گذشتہ روز سوشل میڈیا پر جان بوجھ کر بلاک N نارتھ ناظم آباد سے منسوب کرکے ایک CCTV فوٹیج شئیر کی گئی
جبکہ ویڈیو میں واضح طور پر وقوعہ کی تاریخ 2024.01.03 لکھا ہوا ہے اور تیموریہ تھانہ کو پچھلے سال ان تاریخوں یا مہینے میں ایسی کوئی واردات رپورٹ نہیں ہوئی
نہ ہی اس ویڈیو میں واردات کے وقوعے کی نارتھ ناظم آباد بلاک N میں ہونے کی تصدیق ہوئی
یہ غیرذمہ دارانہ رویہ باعثِ تشویش ہے کہ پرانی اور غیر متعلقہ ویڈیوز کو بغیر تصدیق کے ڈسٹرکٹ سینٹرل سے منسوب کرکے شئیر کیا جارہا ہے
گزارش کی جاتی ہے کہ کسی ویڈیو کو شئیر کرنے سے قبل تصدیق لازمی کرلیں.
ترجمان