Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

سر سید  پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث  ملزمان گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

مورخہ 20 فروری 2025 

 سر سید  پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث  ملزمان گرفتار  ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

گرفتار ملزمان کی شناخت 
1 اویس اکرم ولد محمد اکرم کے نام  سے ہوئی ہے ۔ 

2 جان محمد ولد عبدالعزیز کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ 
 ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل  

ملزمان   کے قبضے سے  *ایک عدد موٹر سائیکل نمبرKMJ-6980 میکر سپر سٹار 70 ماڈل 2019سیاہ انجن نمبر 1416664 چیسز نمبر 1446024 سرکہ شدہ تھانہ تیموریہ ضلع سینٹرل کراچی مقدمہ الزام نمبری 149/2025 بجرم دفع 381-Aت پ برامد ہوئ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل        
 
 جن کو برو فرد گرفتار کر کے اے وی ایل سی گلبرگ ڈویژن کے سپرد کیا گیا۔
مزید تفتیش جاری ہے۔

نیز ملزمان بالا سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں جو کہ اویس اکرم ولد محمد اکرم بلوچستان میں بھی موٹر سائیکل لفٹنگ میں بند ہو چکا ہے اور تھانہ شاہراہ نور جہاں ضلع وسطی کراچی میں بھی مقدمہ الزام نمبری 343/2024 بجرم دفعہ 381-Aت پ میں بھی گرفتار ہو چکا ہے۔

جبکہ ملزم بنام جان محمد ولد عبدالعزیز جو کہ تھانہ سر سید ضلع وسطی کراچی کے مقدمہ الزام نمبری96/2024 بجرم دفعہ 4/8(1) گٹکا ماوا ایکٹ میں بند ہو چکا ہے ہر دو ملزمان بالا عادی مجرم ہیں۔

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل(ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.