Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نیو کراچی کے حدود نزد گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج سیکرٹری 11 پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ۔-
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
نیو کراچی کے حدود نزد گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج سیکرٹری 11 پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ۔-
پولیس مقابلہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سیکٹر 11-حدود تھانہ نیو کراچی میں ہوا۔
چار ملزمان دو بائیک پر تھے جن کو مشتبہ جانتے ہوئے پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنلز موقع پر زخمی جبکہ 3 ساتھی ملزمان بائیک پر فرار ہوگئے
ملزم کے قبضے سے ایک عدد 9 ایم ایم پسٹل لوڈ میگزین، نقد رقم، اور ایک عدد موبائل فون برامد ہوے
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP