Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ : 31 مئی 2025 پولیس مقابلہ سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مورخہ : 31 مئی 2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ بمقام لیاری ندی سیکٹر 12D نیو کراچی انڈسٹریل ایریا حدود نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا موٹر سائیکل پر فرار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت عمران علی جمالی ولد قربان علی جمالی جبکہ اور فراری ساتھی کی شناخت زوہیب علی ولد عبدالفتح کے نام سے ہوئ
ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 9mm پسٹل بمعہ راؤنڈز برامد
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال جبکہ فراری ملزم کی تلاش شروع کردی گئی
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP