Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مورخہ 26 مئی 2025 نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی گٹکاماوا بیچنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری. پہلی کاروائی کاروائی کے دوران بدنام زمانہ گٹکاماوا ڈون قاسم ولد یعقوب گرفتار۔ بمقام اندرون مکان نمبر 35/16 سیکٹر 11 ایف ۔ ملزم قاسم ولد یعقوب کا نام مختلف آئی آر اور گٹکاماوا لسٹ کی C کیٹیگری میں شامل تھا . 95 پیکٹ تیار گٹکا ماوا۔ گرفتار ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 283/25 بجرم دفعہ 4/8 ( i ) درج کر دیا گیا۔ دوسری کاروائی نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی گٹکاماوا بیچنے والے عناصر کے خلاف کارروائی . کاروائی کے دوران بدنام زمانہ گٹکاماوا ڈون جاوید عرف ڈوبا ولد محمد یوسف گرفتار۔ بمقام اندرون مکان نمبر اے-375 سیکٹر 11 جی مکہ کالونی ۔ ملزم جاوید کا نام مختلف آئی آر اور گٹکاماوا لسٹ کی A کیٹیگری میں شامل تھا . 02 بالٹیوں میں بجلی چھالیہ 20 کلو۔ 50 پڑیاں ماوا تیار۔ 03 کلو مکس پتی تمباکو۔ 03 کلو کتھہ 02 کلو چونا۔ 01 کمپیوٹرائزڈ کانٹا گرفتار ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 286/25 بجرم دفعہ 4/6/8 ( i ) درج کر دیا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM PSP)

مورخہ 26 مئی 2025 

 نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی گٹکاماوا بیچنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری.

پہلی کاروائی 

کاروائی کے دوران بدنام زمانہ گٹکاماوا ڈون قاسم ولد یعقوب گرفتار۔  

بمقام اندرون مکان نمبر 35/16 سیکٹر 11 ایف  ۔ 

 ملزم قاسم ولد یعقوب  کا نام مختلف آئی آر اور گٹکاماوا لسٹ کی C کیٹیگری میں شامل تھا .

95  پیکٹ تیار گٹکا ماوا۔

گرفتار ملزم  کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 283/25 بجرم دفعہ 4/8 ( i ) درج کر دیا گیا۔

دوسری کاروائی 

 نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی گٹکاماوا بیچنے والے عناصر کے خلاف کارروائی .

کاروائی کے دوران بدنام زمانہ گٹکاماوا ڈون جاوید عرف ڈوبا ولد محمد یوسف گرفتار۔  

بمقام اندرون مکان نمبر اے-375 سیکٹر 11 جی مکہ کالونی ۔ 

 ملزم جاوید  کا نام مختلف آئی آر اور گٹکاماوا لسٹ کی A کیٹیگری میں شامل تھا .
02 بالٹیوں میں بجلی چھالیہ 20 کلو۔
50 پڑیاں ماوا تیار۔
03 کلو مکس پتی تمباکو۔
03 کلو کتھہ
02 کلو چونا۔
01 کمپیوٹرائزڈ کانٹا

گرفتار ملزم  کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 286/25 بجرم دفعہ 4/6/8 ( i ) درج کر دیا گیا۔

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM PSP)


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.