Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 1 ڈاکو زخمی
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی
مورخہ : 05 جون 2026
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 1 ڈاکو زخمی
تھانہ عزیزآباد کی حدود محمدی گراؤنڈ بلاک 8 عزیزآباد نزد یاسین آباد کے پاس اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلے کی اطلاع
پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا
1 ڈاکو زخمی حالت میں 2 بلاضرب گرفتار گرفتار
مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہے
ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل