Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ : 29 ستمبر 2025 نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے بروقت ٹیکنکل بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹر گرفتار 1 روز قبل چھنی ہوئی موٹر سائیکل اور موبائیل فون برامد *بمقام-بشیر چوک خمیسہ گوٹھ سیکٹر 5/F نیو کراچی
مورخہ : 29 ستمبر 2025
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے بروقت ٹیکنکل بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹر گرفتار 1 روز قبل چھنی ہوئی موٹر سائیکل اور موبائیل فون برامد
*بمقام-بشیر چوک خمیسہ گوٹھ سیکٹر 5/F نیو کراچی
*بنام گرفتار ملزم
1. خالد ولد انور
*برامد شدہ موٹرسائیکل
1. موٹر سائیکل نمبر 8596-KTHمیکر یونیک70 ماڈل 2025 برنگ سیاہ
2. ایک عدد موبائیل ٹیکنو سپارک Go-2 جوکے تھانہ ہذا کے مقدمہ الزام نمبر 533/2025 بجرم دفعہ 397/34 کی چھنی ہوئی ہے-
*ملزم کو بالا مقدمہ میں گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا ری ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP