Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مورخہ : 27 اگست 2025  تیموریہ کی حدود چھینی گئی فورچیونر برآمد کرلی گئی  مورخہ 25 اگست صبح 4 مسلح ملزمان نے پولیس وردی میں ملبوس ہوکر شہری سے فورچیونر چھینی تھی

مورخہ : 27 اگست 2025

 تیموریہ کی حدود چھینی گئی فورچیونر برآمد کرلی گئی 

مورخہ 25 اگست صبح 4 مسلح ملزمان نے پولیس وردی میں ملبوس ہوکر شہری سے فورچیونر چھینی تھی

ملزمان شہری کو براق پمپ تک ساتھ لے گئے بعدازاں اسے اتار کر فورچیونر لیکر فرار ہوگئے

فورچیونر کی لاسٹ لوکیشن پاکستان ہوٹل سپرہائی وے آئی اسکے بعد ملزمان نے ٹریکر کاٹ دیا تھا

تیموریہ پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے رات کے اس پہر فورچیونر گاڑی کو برآمد کرلیا

واردات کا مقدمہ تیموریہ تھانے میں درج ہے

 ترجمان 
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.