Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ: 30 اگست 2025 تھانہ گلبرگ پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار
مورخہ: 30 اگست 2025
تھانہ گلبرگ پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار
تھانہ گلبرگ پولیس نے گشت کے دوران کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کا کی شناخت عبدالرحیم عرف نونی ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 52 گرام آئس برآمد ہوئی۔
ملزم افسرانِ بالا کی جانب سے جاری کردہ لسٹ میں A کیٹگری میں شامل تھا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 419/2025 بجرم دفعہ 3(2)9 نارکوٹکس امینڈمنٹ ایکٹ 2024 کے تحت تھانہ گلبرگ میں درج کرلیا گیا ہے۔
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ:
مقدمہ الزام نمبر 522/2024 بجرم دفعہ 2(2)9 نارکوٹکس امینڈمنٹ ایکٹ 2024 تھانہ گلبرگ، سینٹرل کراچی۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ترجمان: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP