Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

حسبِ حکم جناب ایس ایس پی صاحب، ضلع سینٹرل

حسبِ حکم جناب ایس ایس پی صاحب، ضلع سینٹرل، موجودہ طوفانی بارش اور اربن فلڈنگ کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات کے طور پر دو عدد لائف سیونگ ٹیوبز اور ایک رَسی اپنی سرکاری گاڑی میں رکھ لی گئی ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.