Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Dated : 08 Nov 2024 ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ناظم آباد پولیس کا ایکشن جاری۔
Dated : 08 Nov 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ناظم آباد پولیس کا ایکشن جاری۔
بمقام سروس روڈ امتیاز اسٹور کے پاس سے 02 بائیک لفٹر کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے نام:
* 01 سید ندیم ولد انور علی*
02 طاہر ولد صا بر
برآمد گی
ملزمان کے قبضے سے ایک 70 cc
موٹر سائیکل نمبری KMO-0917 جو تھانہ گبول ٹاؤن کی حدود سے چھینی گئی ہے جس کی ایف آئی آر نمبر 151/2024 بجرم دفعہ 381 (A) گبول ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج ہے۔
گرفتار شدہ ملزمان کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP