Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مورخہ : 12 اگست 2025  گزشتہ شب نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس سے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کے بارے میں اہم انکشافات

مورخہ : 12 اگست 2025

 گزشتہ شب نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس سے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کے بارے میں اہم انکشافات 

ملزمان کا بین الصوبائی گروہ موٹر سائیکل کی چوری میں ملوث ہے

ملزمان کا ابائی تعلق پنجاب راجن پور سے ہے جبکہ ملزمان کا گروہ کراچی سے موٹر سائیکلیں چوری کر کے پنجاب اور بلوچستان لے جاتا ہے

ملزمان کراچی سمیت پنجاب اور بلوچستان میں بھی گرفتار ہو چکے ہیں جن کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے ایا ہے

ملزم راشد بٹ کی بائک چوری کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فٹیج بھی حاصل کی گئی ہے جبکہ ملزمان نے 30 جولائی کو سائٹ سپر ہائی وے تھانہ کی حدود میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تھا جس کا مقدمہ سائٹ سپر ہائی وے تھانہ میں درج ہے

ملزمان بائیک چوری کرنے کے بعد خواتین اور بچوں کو استعمال کرکے بائیک کی ڈلیوری کرتے تھے

 ملزم راشر بٹ ولد محمد خالق بٹ کا کریمنل ریکارڈ 

مقدمہ الزام نمبر 497/2018 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 503/2018 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 506/2018 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 5/2019 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 6/2019 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 17/2019 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 18/2019 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 159/2018 بجرم دفعہ 381-A تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 390/2018 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 418/2018 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 443/2018 بجرم دفعہ 381-A / 411 تھانہ سٹی اے ڈویژن
مقدمہ الزام نمبر 869/2021 بجرم دفعہ 381-A تھانہ فیروز آباد
مقدمہ الزام نمبر 962/2021 بجرم دفعہ 353/324/34 / 7 ATA تھانہ منگوپیر
مقدمہ الزام نمبر 963/2021 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ منگوپیر
مقدمہ الزام نمبر 139/2020 بجرم دفعہ 381-A تھانہ سعود آباد
مقدمہ الزام نمبر 387/2020 بجرم دفعہ 381-A تھانہ سیرانی کوٹھی
مقدمہ الزام نمبر 387/2020 بجرم دفعہ 381-A تھانہ سیرانی کوٹھی
مقدمہ الزام نمبر 206/2021 بجرم دفعہ 381-A تھانہ تیموریاں
مقدمہ الزام نمبر 213/2021 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ ایس ایس یو
مقدمہ الزام نمبر 363/2021 بجرم دفعہ 381-A تھانہ فیروز آباد
مقدمہ الزام نمبر 647/2021 بجرم دفعہ 381-A تھانہ گلزار باغ

 ملزم محمد اشفاق کا سابقہ کرمنل ریکارڈ 

01 مقدمہ الزام نمبر 185/2022 بجرم دفعہ 353/324/34 7 ATA R/W PPC تھانہ ایس آئی یو
02  مقدمہ الزام نمبر 603/2022 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.