Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سینٹرل نیو کراچی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مورخہ : 09 جنوری 2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل نیو کراچی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ اندرون سروس روڈ نذد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سیکٹر 11-D نیو کراچی میں ہوا
نیو کراچی کی حدود بالا مقام پر پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ہوا جب ایک موٹرسائیکل پر دو ملزمان کو پولیس نے رکنے کا اشارہ دیا
ڈاکوؤں نے رکنے کی بجائے پولیس پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ شروع کر دی
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم بنام محمد انیس ولد محمد توفیق گرفتار تلاشی پر ایک ضرب TT پستول 30 بور بمعہ تین راؤنڈ لوڈ میگزین، موٹر سائیکل 125, ایک عدد موبال فون برامد ہوا
جبکہ دوسرا ملزم بنام وقاص اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گلیوں میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
زخمی ملزم کو بذریعہ ایمبولنس عباسی شہید ہسپتال روانہ کیا گیا۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP