Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس   مورخہ : 20 ستمبر 2024   پریس اسٹیٹمنٹ  گلبرگ موسی کالونی میں پولیس چھاپے کا معاملہ

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس 

 مورخہ : 20 ستمبر 2024 

 پریس اسٹیٹمنٹ 

گلبرگ موسی کالونی میں پولیس چھاپے کا معاملہ

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے چھاپے کے حوالے سے درخواست گذار مریم کی درخواست پر فوری ایکشن لیا ہے

مسمات مریم نے درخواست میں جو الزامات لگائے ہیں اسکی شفاف انکوائری کرائی جائے گی

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے واقعے کی انکوائری ایس ڈی پی او گلبرگ کو دے دی شفاف انکوائری رپورٹ فوری پیش کرنے کے احکامات بھی دیے

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.