Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مورخہ : 12 جون 2025 ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا

مورخہ : 12 جون 2025

ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا. 

نکراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی سینٹرل 

ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز 8 سے زائد چھنے ہوئے موبائل فون, واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل، چھیننے ہوئے پرس، نقدی برآمد ایس ایس پی سینٹرل 

زخمی ملزمان کی شناخت (1) عبدالمنان ولد محمد رمضان, (2) امتیاز ولد غلام حیدر کے ناموں سے ہوئی ہے ایس ایس پی سینٹرل 

 فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بلال کالونی کی حدود سیکٹر 5E اپنا لان شادی ہال کے قریب پیش آیا ایس ایس پی سینٹرل 

 ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ایس ایس پی سینٹرل 

 ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے , جبکہ برآمدہ چھنے ہوئے موبائل فون کا بھی ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ایس ایس پی سینٹرل 

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات و دیگر قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے ایس ایس پی سینٹرل 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.