Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا خطرناک ڈکیت گروپ کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مورخہ : 20 جنوری 2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا خطرناک ڈکیت گروپ کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ نارتھ ناظم اباد بلاک R نزد مدینہ مسجد کٹی پہاڑی کے پاس ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ چھ ملزمان بلا ضرب گرفتار کر لیے گئے
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی حفیظ احمد ولد محمد حفیظ جب کہ چھ(6) بلا ضرب گرفتار ملزمان کی شناخت سید کلیم گیلانی ولد سید عبداللہ شاہ گیلانی، محمد صابر ولد محمد صادق، نعیم اللہ گیلانی ولد عبداللہ شاہ گیلانی، محمد ساجد ولد محمد صادق، حفیظ گیلانی ولد عبداللہ شاہ گیلانی اور رؤف عرفان ولد محمد یعقوب کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد ٹی ٹی پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور 2 عدد منی کلاشنکوف لوڈ میگزین دو (2) عدد موٹر سائیکل اور موبائل فونز و نقدی برامد ہوئے
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ بلاضرب گرفتار ملزمان کو تھانے منتقل کر دیا گیا
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP