Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ 01 دسمبر 2025 نیو کراچی پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرائمنل و ریپیٹڈ اف انڈر ملزم گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مورخہ 01 دسمبر 2025
نیو کراچی پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرائمنل و ریپیٹڈ اف انڈر ملزم گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزم کی شناخت
1 محمد علی رضا عرف عابد رشید ولد عبدالرشید کے نام سے ہوئی ہے.
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کے قبضے سے
01- ملزم علی رضا اور عابد
کے قبضے سے ایک ضرب پستول 30 بور بلا نمبری نمبر رگڑا ہوا 02 گولیاں زندہ و ایک عدد موبائل فون ٹچ ویوو برنگ سیاہ برامد ہوا.
مزید گرفتار شدہ ملزم بالا کے قبضے سے زیر استعمالی موٹر سائیکل نمبری نمبری بلا نمبر پلیٹ انجن نمبر 1734092 چیسز نمبر 294593برامد ہوئ۔
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔
نمبر 01 مقدمہ الزام نمبر773/2025 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ اسلح ایکٹ تھانہ نیو کراچی ضلع سینٹرل کراچی درج کر کے تفتیش کا اغاز شروع کر دیا گیا۔
نیز گرفتار شدہ ملزم بالا سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جس کا سابقہ ریکارڈ زیل ہے۔
نمبر 01 مقدمہ الزام نمبر146/2024 بجرم دفعہ 392/397/34ت پ تھانہ مومن آبادضلع غربی کراچی۔
نمبر 02 مقدمہ الزام نمبر147/2024 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ اسلح ایکٹ تھانہ مومن آباد ضلع غربی کراچی۔
نمبر 03 مقدمہ الزام نمبر105/2024 بجرم دفعہ 392/397/34ت پ تھانہ بلال کالونی ضلع سینٹرل کراچی۔
مزید یہ کہ گرفتار شدہ ملزم بالا سے برامدہ موبائل فون ٹچ ویوو تھانہ شاہراہ نور جہاں کے مقدمہ الزام نمبر 50/2025 بجرم دفعہ 392/397/34ت پ کا چھینا شدہ ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل(ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP