Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے اسٹریٹ کرائم کےخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے SHO رضویہ سوسائٹی و شاہین فورس گلبرگ شاہین فورس اور SHO سمن آباد و شاہین فورس کے جوانوں کو تعریفی سند اور نقد انعام دیا
مورخہ : 27 فروری 2025
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے اسٹریٹ کرائم کےخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے SHO رضویہ سوسائٹی و شاہین فورس گلبرگ شاہین فورس اور SHO سمن آباد و شاہین فورس کے جوانوں کو تعریفی سند اور نقد انعام دیا
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے افسران و ملازمان کی حوصلہ افزائی کے لئے اسٹریٹ کرائم کے خلاف بہترین اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے SHO رضویہ سوسائٹی و شاہین فورس اور SHO سمن آباد اور شاہین فورس کے جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا سلسلہ بدستور جاری ہے
امروز جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے شاہین فورس کے جوانوں اور افسران و ملازمان کو پولیس مقابلہ کرائم ڈیٹیکشن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر CC-III نقد انعام دیا
گزشتہ دنوں رضویہ سوسائٹی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان سے پولیس مقابلے اور سمن آباد کی حدود میں بھی اسٹریٹ کریمنلز سے بہادری سے مقابلہ کرنے پر جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے CC-III اور نقد انعام دیا
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے جوانوں سے بات چیت کی اور انکو اپنا مورال ہائی رکھنے کی ترغیب بھی دی
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP