Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مورخہ :10 اگست 2024 پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک. ڈسٹرکٹ سینٹرل نیو کراچی کی حدود سیکٹر 11-D پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ :10 اگست 2024
پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک. ڈسٹرکٹ سینٹرل
نیو کراچی کی حدود سیکٹر 11-D پر پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک.
پولیس مقابلہ اندرونی روڈ نزد پاکستان کلینک سیکٹر 11-D حدود تھانہ نیو کراچی میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو اپنے ساتھی کی گولی سے ہلاک جبکہ جب کہ اس کے دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار
ہلاک ملزم ملزم کی شناخت `۱) صابر ولد محمد شاہد کے نام سے ہوئی
پولیس نے ہلاک ڈاکو کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، 3 عدد موبائل فون والٹ بمعہ نقد رقم برامد کرکے قبضہ پولیس میں لے لیا
ہلاک ملزم کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
فراری ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP