Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی سخت ہدایات پر ہوائی فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان نیو کراچی کی حدود سے اسلحہ سمیت گرفتار
*ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان نیو کراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار*
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی سخت ہدایات پر ہوائی فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان نیو کراچی کی حدود سے اسلحہ سمیت گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت شایان ولد آصف، مصطفیٰ ولد متین، عمیر ولد حامد، معراج ولد اعجاز احمد، محمد انس ولد زاہد جاوید اور فرمان ولد گلفام احمد کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے 1 رائفل 222، اور 3 عدد 9mm پسٹل لوڈ میگزین و زندہ راؤنڈ برآمد کیا گیا
ملزمان کو نیو کی حدود کے مختلف سیکٹر سے گرفتار کیا گیا ہے
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے مسلسل ہوائی فائرنگ سے روک تھام کے حوالے اور ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دیا گیا تھا
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
*ترجمان*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل *ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP*