Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار اسلحہ برآمد

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی

 عزیزآباد پولیس کی بروقت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار اسلحہ برآمد 

کارروائی عزیزآباد میں کی گئی جس میں ملز م گرفتار ہوا -

ملزم کی شناخت شاہ محمد ولد محمد سلیم  کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے 1 عدد 9MM پسٹل بمعہ 2 راؤنڈ  بلا لائسینس،

 چھنا ہوا موبائل فون keypaid والا جسکا IMEI #358609851173712 & 35860985117372#، 

دوسرا  موبائل vivo کلر ریڈ
IMEI #866030453364636

 چھنی ہوئی  موٹر سائیکل برآمد 
KOP#4337
Engine #1490962
Chasis#1542541

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 561/2024 بجرم U/S 23 (1)A
قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

ملزم  ماضی میں چوری , ڈکیتی و ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

ملزم کا سابقہ ریکارڈ درج ہے ۔

FIR NO.902/2020
U/S 23(1)3A PS SHAHRA E NOOR JAHAN

FIR NO.70/2014
U/S 353/324 PS New Town

FIR NO.851/2021
U/S 397/34 PS Gulshan e Iqbal

FIR NO.854/2021
U/S 23(1)A PS Gulshan e Iqbal

FIR NO.79/2024
U/S 23(1)A PS liaqatabad

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

 


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.