Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ناظم آباد پولیس انٹیلیجنس بیسڈ کارواٸی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار*
*مورخہ : 22 مارچ 2025*
*ناظم آباد پولیس انٹیلیجنس بیسڈ کارواٸی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار*
امروز تھانہ ھذاا کی حدود بمقام کاٹیا واڑی محلہ نزد KMC اسکول خفیہ اطلاع پر پولیس کی اہم کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش دو ملزمان گرفتار
ایک ملزم تنگ گلیوں کا فائدہ لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوا
گرفتار ملزمان کی شناخت *01 صالح سلیم عرف سلمی ولد محمد قاسم* برادمدگی 540 گرام چرس نقدی 150 روپے
*02 بنام ملزم اویس عرف دھوتی ولد عبدلغفار* برامدگی 1030 گرام چرس نقدی 250 روپے
فراری ملزم *03مرتضی عرف متوں ولد حنیف عرف پنکاں* جو کے 530 گرام چرس پھینک کر فرار ہوا
ملزمان کے خلاف تھانہ ھذا میں مقدمہ الزام نمبر142/25 بجرم دفعہ9(1)3-C اور9(1)3-B نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا مزید تفشیش جاری ہے
ملزمان ریپیٹیڈ آفینڈر ہے اور اس سے قبل متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں
*سلیم عرف سلمی ولد محمد قاسم کا سابقہ ریکارڈ*
FIR NO:745/2010 u/s 324 of PS Nazimabad
FIR NO:156/2017 u/s 324 of PS Nazimabad
FIR NO:350/2019 u/s 6/9-B of PS Nazimabad
FIR NO:288/2020 u/s 6/9-B of PS Nazimabad
FIR NO:521/2020 u/s 6/9-B of PS Nazimabad
FIR NO:521/2021 u/s 4/8(1) of PS Nazimabad
FIR NO:685/2021 u/s 6/9-C of PS Nazimabad
FIR NO:29/2022 u/s 6/9-B of PS Nazimabad
FIR NO:364/2022 u/s 6/9-B of PS Nazimabad
FIR NO:504/2022 u/s 6/9-C of PS Nazimabad
FIR NO:700/2022 u/s 9(1)3-C of PS Nazimabad
FIR NO:470/23 u/s 9(1)3-C of PS Nazimabad
* *اویس عرف دھوتی ولد عبدلغفار کا سابقہ ریکارڈ*
*
FIR NO:165/21 u/s 4/8(1) Gutka/Mawa Act of PS Nazimabad
*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*