Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

مورخہ: 30 اگست 2025  تھانہ تیموریہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

مورخہ: 30 اگست 2025

 تھانہ تیموریہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی 

ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PSP) کی خصوصی ہدایات پر کارروائی

تھانہ تیموریہ پولیس کی کامیاب کارروائی میں منشیات میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزم دانش عرف کالا ولد عبد الحمید (A کیٹیگری کرمنل) کے قبضے سے 55 گرام آئس برآمد

ملزم فرحان ولد نور محمد کے قبضے سے 25 گرام آئس برآمد

مقدمہ نمبر 696/25 بجرم دفعہ 9(2)2 اور 9(2)3 CNS درج

مقدمہ مزید تفتیش کے لیے SIO کے حوالے

ایس ایس پی سینٹرل: "منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری رہے گا"

عوام سے اپیل: مشکوک افراد اور سرگرمیوں کی اطلاع پولیس کو فراہم کریں

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی PPM, PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.