Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*ایس ایس پی سینٹرل جناب ذیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایات پر رات گئے تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود سی ایریا  میں کومبنگ اپریشن*

مورخہ* : 06 مئی 2025

*ایس ایس پی سینٹرل جناب ذیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایات پر رات گئے تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود سی ایریا  میں کومبنگ اپریشن*

*آپریشن کی سربراہی ایس ڈی پی او  گلبہار نے کی*

* *ایس ایچ او سپر مارکیٹ، تھانہ رضویہ سوسائٹی تھانہ شریف آباد، تھانہ لیاقت آباد اور تھانہ پاپوش کے ایس ایچ اوز اور  موبائل بھی کومبنگ آپریشن میں موجود تھیں* 

 سپر مارکیٹ تھانہ کی لیڈیز ٹیم بھی کومبنگ اپریشن میں موجود تھیں۔
 
 *تلاش ڈیوائس آپریٹر اور SVAS ڈیوائس سے بھی کوائف چیک کیے گئے اور انٹیلیجنس اسٹاف بھی اس کامبنگ آپریشن میں موجود رہے*

کومبنگ آپریشن کے دوران گھروں کی تلاشی لی گئی اور گاڑیوں کی چیکنگ اور مشکوک لگنے والے افراد کے کوائف چیک کئے گئے.

کئی مشکوک افراد کو چیک کیا اور 1 UTP اور 7 ملزمان کو گرفتار کیا۔
1۔یو ٹی پی(5910/24) بنام راجہ ولد جمیل حسن ۔
2. محمد حذیفہ ولد محمد نعیم (40 پوڑیاں گٹکا ماوا برآمد)
3. عبدالحنان ولد محمد عثمان (25 گرام چرس برامد)
4. اسامہ ولد انور (30 گرام چرس برآمد)
5. عبدالرؤوف ولد داد محمد (20 گرام چرس برآمد)
6. عمیر ولد محمد طارق (15 گرام چرس برامد) 
7. محمد علی ولد سعید احمد (20 گرام چرس برامد) 
8. وقاس ولد عبدالحمید (15 گرام چرس برامد)
9. میر ملک داد ولد محمد عظیم (530 گرام چرس برامد)
.  
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 163/25 بجرم دفعہ 4/8(1)
مقدمہ الزام نمبر 25/164 بجرم دفعہ 9(1)A
مقدمہ الزام نمبر 165/25 بجرم دفعہ 9(1) 3C تھانہ سپر مارکیٹ میں درج کر دیئے گئے ہیں 

 سابقہ کا ریکارڈز۔
1۔محمد حذیفہ مقدمہ الزام نمب106/22 بجرم دفعہ 3/4/6/8(1) تھانہ سپر مارکیٹ 
مقدمہ الزام نمبر 499/22 بجرم دفعہ 4/8(1) تھانہ کھارادر
2۔عمیر مقدمہ الزام نمبر174/17 بجرم دفعہ 23(1)
3۔محمد علی مقدمہ الزام نمبر 298/24 بجرم دفعہ 381-A تھانہ تیموریہ
4۔میر ملک داد (پہلے ہی  آئ آر کی رپورٹ 'سی' کیٹگری منشیات فروشی میں لسٹد ہے) 
مقدمہ الزام نمبر 50/2023 بجرم دفعہ 9(1) 6C تھانہ ایس آئ یو
 مقدمہ الزام نمبر 371/2024
بجرم دفعہ  9(1) 3C تھانہ سپر مارکیٹ میں درج ہے 

 *ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.