Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*پولیس مقابلہ – تھانہ شریف اباد*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی* 
 *مورخہ* : 12 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ – تھانہ شریف اباد* 

تھانہ شریف اباد  کی حدود، بمقام ایف سی ایریا ریلوے پھاٹک روڈ  میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔

مقابلے کے دوران 01 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرا ساتھی موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا۔

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت دانیال حسین ولد صابر حسین عرف ڈینی  کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد نائن ایم ایم پسٹل سیاہ  اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔

فرار ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں 

ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ڈاکٹر محمد عمران خان PSP


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.