Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ : 29 مئی 2025 بلال کالونی پولیس کا موٹر سائیکل چھیننے والے گینگ سے مقابلہ دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی سینٹرل
مورخہ : 29 مئی 2025
بلال کالونی پولیس کا موٹر سائیکل چھیننے والے گینگ سے مقابلہ دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی سینٹرل
مقابلہ عید گاہ گراؤنڈ سیکٹر 5D نیو کراچی بلال کالونی کی حدود میں دوران گشت ہوا ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان کی شناخت
(1) فہاد عرف موٹا عرف چپٹا 40 سالہ
(2) شان عرف شانی 25 سالہ سے ہوئی ایس ایس پی سینٹرل
پولیس نے موقع سے 2 عدد 30 بور پستول چھنے ہوئے موبائل فون واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد ایس ایس پی سینٹرل
زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ایس ایس پی سینٹرل
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP