Press Releases

*چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ٹرک کے خفیہ خانوں سے 15 بوریاں نان کسٹم چھالیہ برآمد، 2 ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 11 مئی 2026

 *چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ٹرک کے خفیہ خانوں سے 15 بوریاں نان کسٹم چھالیہ برآمد، 2 ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ عزیزآباد پولیس نے اسمگل شدہ چھالیہ کی ترسیل کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک KIA شیہزور ٹرک کو تحویل میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے نام: 1۔ محمد رامیز ولد محمد مقصود
2۔ احسان علی ولد سردار علی

...

*ڈسٹرکٹ سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک 1 شدید زخمی حالت میں گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی* 

 *مورخہ* : 10 مئی 2026

 *ڈسٹرکٹ سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک 1 شدید زخمی حالت میں گرفتار* 

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود کمہارواڑہ صدیق آباد قبرستان لیاری ندی نیو کراچی سیکٹر 6-B کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جبکہ 2 ملزمان پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے<...

*شاہراہِ نور جہاں پولیس مقابلہ – (1 ڈاکو زخمی 1 حالت میں گرفتار)*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : *10 مئی 2026* 

 *شاہراہِ نور جہاں پولیس مقابلہ – (1 ڈاکو زخمی 1 حالت میں گرفتار)* 

 تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود KDA گراؤنڈ نزد عبداللہ کالج کے قریب پولیس اور ڈکیٹ گینگ کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا۔ 

 پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ملزم نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ کی تھی، جس پر پولیس نے اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ کی۔

 دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہوا جس نے دریافت پ...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر، اسلحہ بردار ملزمان، ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
مورخہ: 09 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر، اسلحہ بردار ملزمان، ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*تھانہ گلبرگ پولیس*

*پہلی کارروائی۔*
دوران پٹرولنگ تھانہ گلبرگ کی پولیس نے دو مشکوک اشخاص کو چیک کرنے کی غرض سے روکا جن کے قبضے سے دو عدد پستول 30 بور برآ...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 09 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*تھانہ گلبہار پولیس*
دوران پٹرولنگ تھانہ گلبہار کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جو علاقے میں مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کر رہا تھا۔

گرفتار ملزم کا نام۔<...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.