Press Releases

*ایرانی پیٹرول کی بڑی اسمگلنگ  نا کام، ہینو ٹرک سمیت 2 ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ*: 09 مئی 2026

*ایرانی پیٹرول کی بڑی اسمگلنگ  نا کام، ہینو ٹرک سمیت 2 ملزمان گرفتار*

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی ترسیل کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ہینو ٹرک کو تحویل میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے نام:
1۔ دوست محمد ولد دودا خان
2۔ عبداللہ ولد حاجی قادر

کارروائی کے دور...


عزیزآباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 09 مئی 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ - عزیزآباد تھانہ* 

عزیزآباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ عزیزآباد پولیس نے غریب آباد پھاٹک نزد گرڈ اسٹیشن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ کیا۔

فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جس کی شناخت آصف ولد غلام محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کے قبضے سے ایک عدد 9mm پ...


*شاہراہِ نور جہاں پولیس مقابلہ (1 ڈاکو ہلاک)*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 08 مئی 2026

 *شاہراہِ نور جہاں پولیس مقابلہ (1 ڈاکو ہلاک)* 

تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود بمقام مین روڈ نزد اکبر پبلک اسکول ناگن چورنگی کے قریب پولیس اور ڈاکو کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا۔

پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ملزم شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو رہا تھا، موقع پر پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزم نے فائرنگ شروع کردی، جس پر پولیس نے اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ کی۔

ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس موبا...


*پولیس مقابلہ اپڈیٹ — تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 08 مئی 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ — تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا* 

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے صدیق آباد قبرستان لیاری ندی نیو کراچی کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ہوا ہے۔

 پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کردی جس پر پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت جوابی کارروائی کی۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس نے 4 ملزمان / ملزمہ کو حراست میں لے لیا، جن میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرف...


*معرکۂ حق کے حوالے سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 08 مئی 2026

 *معرکۂ حق کے حوالے سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد* 

پاک فوج کی شاندار فتح ’’معرکۂ حق‘‘ آٹھ مئی کی مناسبت سے ایس ایس پی آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل سے واٹر پمپ چورنگی فیڈرل بی ایریا تک ’’پاکستان زندہ باد معرکۂ حق ریلی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی میں سول سوسائٹی کی معزز شخصیات، عوام الناس، پولیس افسران اور پولیس جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکاء نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘، ’’پاک فوج زندہ ب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.