Press Releases

*تھانہ گلبرگ پولیس کی بڑی کارروائی، 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ، چھینی گئی موبائل فونز اور مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ* : 05 مئی 2026

*تھانہ گلبرگ پولیس کی بڑی کارروائی، 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ، چھینی گئی موبائل فونز اور مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد*

تھانہ گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 03 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں محمد عبداللہ ولد محمد سلیم، محمد زاہد ولد رحیم اور سجاد ولد عبدالغفار شامل ہیں۔

ملزمان کم عمر نوجوانوں پر مشتمل گروہ کی صورت میں مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کیا کرتے ت...


*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ گلبرگ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ* : 05 مئی 2026

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ گلبرگ*

گلبرگ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ گلبرگ پولیس نے دورانِ پٹرولنگ ندی کنارہ نزد غوثیہ مسجد بلاک 5 رحمان آباد ایف بی ایریا کراچی کے قریب ایک مشتبہ شخص کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ مذکورہ شخص نے رکنے کے بجائے اچانک پستول نکال کر پولیس پارٹی پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس پارٹی نے فوری طور پر حکمت عملی...


*پولیس مقابلہ اپڈیٹ- تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ* : 05 مئی 2026

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ- تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا*

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کو انتہائی مطلوب ڈکیتوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ پیش آیا۔

مطلوبہ ڈکیت گینگ نے مورخہ 20 اپریل 2026 کو تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں دودھ کے تاجر ناصر خان کو دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، جس کا مقدمہ الزام نمبر 340/2026 بجرم دفعہ 302/397/34 ت پ درج ہے۔

...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 04 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*تھانہ تیموریہ*

*پہلی کارروائی*

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 230 گرام ہیروئن (23 پیکٹس) برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان میں شاہد ولد دل محمد (س...


ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے ماہ اپریل 2026 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور حکمت عملی کے تحت جرائم کی روک تھام، ملزمان کی گرفتاری اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ* : 04 مئی 2026

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے ماہ اپریل 2026 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور حکمت عملی کے تحت جرائم کی روک تھام، ملزمان کی گرفتاری اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

*اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائیاں*

اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف جاری مہم کے دوران 56 پولیس مقابلے ہوئے، جن میں 11 ملز...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.