Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*معرکۂ حق کے حوالے سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 08 مئی 2026
*معرکۂ حق کے حوالے سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد*
پاک فوج کی شاندار فتح ’’معرکۂ حق‘‘ آٹھ مئی کی مناسبت سے ایس ایس پی آفس ڈسٹرکٹ سینٹرل سے واٹر پمپ چورنگی فیڈرل بی ایریا تک ’’پاکستان زندہ باد معرکۂ حق ریلی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی میں سول سوسائٹی کی معزز شخصیات، عوام الناس، پولیس افسران اور پولیس جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکاء نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘، ’’پاک فوج زندہ ب...
*شراب فروش، منشیات فروش، غیر قانونی پارکنگ مافیا اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 07 مئی 2026
*شراب فروش، منشیات فروش، غیر قانونی پارکنگ مافیا اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر، منشیات و شراب فروشوں، غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔
*تھانہ نیو کراچی پولیس*
*پہلی کارروائی-شراب فرو...
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 07 مئی 2026*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مضر صحت گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
*تھانہ یوسف پلازہ*
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے آئی آر لسٹ میں شامل ملزم ضمیر شاہ ولد وزیر شاہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 41/2026 بجرم دفعہ 4/...
*پولیس مقابلہ – تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا (تقریب تقسیم تعریفی اسناد)*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 07 مئی 2026
*پولیس مقابلہ – تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا (تقریب تقسیم تعریفی اسناد)*
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں ہونے والے پولیس مقابلے کے دوران اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے پر ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے شاہین نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد اور کیش...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ سرسید*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 07 مئی 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ سرسید*
تھانہ سرسید پولیس کی حدود بلال چوک سیکٹر 7-A میں اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت اسامہ عرف وسیم ولد فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو ہسپتال منتقل کیا جارہا...