Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے ماہ اپریل 2026 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور حکمت عملی کے تحت جرائم کی روک تھام، ملزمان کی گرفتاری اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 04 مئی 2026

*اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائیاں*
اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف جاری مہم کے دوران 56 پولیس مقابلے ہوئے، جن میں 11 ملز...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات کی روشنی میں تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ-
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 04 مئی 2026
*گٹکا ماوا کے کارخانے پر بڑی کارروائی*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات کی روشنی میں تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ-
کارروائی کے دوران 01 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 01 ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
کارروائی مکان نمبر B-149B، سیکٹر 11-G نیو کراچی میں عمل میں لائی گئی۔
...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں.
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 03 مئی 2026
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں.
*خواجہ اجمیر نگری*
*پہلی کارروائی*
خواجہ اجمیر نگری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار جبکہ 02 ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ محمد بلال ولد ماجد اور محمد شاہد ولد محمد شریف کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ کاشف عرف کسورا ولد محمد...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ- نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ*
ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی
مورخہ : 03 مئی 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ- نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ*
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی حدود میں صبا سینما چورنگی نیو کراچی کے قریب پولیس مقابلہ پیش آیا۔
پولیس مقابلہ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں جبکہ 2 ملزمان کو بلاضرب گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں راشد کالا ولد قیوم شامل ہے جسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جبکہ احسن ولد جان محمد اور حسنین ولد ایوب کو بغیر زخمی حالت میں گرفتار ک...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری
*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی*
*مورخہ* 02 مئی 2026
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کریمنل کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری
*پہلی کارروائی*
بمقام کٹی پہاڑی بلاک R اندرون روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزم کی شناخت
امجد آفریدی ولد گل شریف کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 1...