Press Releases

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ- نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 02 مئی 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ- نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ* 

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں رحمانیہ موڑ نزد لیاری ندی سیکٹر 12-D نیو کراچی کے قریب پولیس مقابلہ ہوا، 

پولیس مقابلہ کے نتیجے میں 1 منشیات فروش ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا بلاضرب گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں سرفراز عرف شینا ولد محمد سردار شامل ہے جسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جبکہ محمد عمران عرف دلشاد ولد محمد رف...

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ- تیموریہ تھانہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 02 مئی 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ- تیموریہ تھانہ* 

تھانہ تیموریہ پولیس کا تیموریہ کی حدود ندی کنارے سیکٹر A-16 بفرزون کراچی کے قریب اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ 

پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد حسن ولد محمد سدھیر کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر تقریباً 26/27 سال ہے۔ 

زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا...

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا ماوا فروشوں، اسٹریٹ کرمنلز اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 01 مئی 2026

*تھانہ بلال کالونی*

*گٹکا ماوا فروش گرفتار*
پولیس پارٹی نے دورانِ پٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم اوکاشہ ریاض ولد ریاض کو گرفتار کیا۔ ملزم کے...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
مورخہ: 30 اپریل2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*تھانہ جوہرآباد کی کارروائی*
جوہرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا/ماوا فروخت کرنے والی ایک خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ خفیہ طور پر شبراتی گوٹھ میں گٹکا فروخت کر رہی تھی۔ گرفتار ملزمہ کے قبضے سے 40 پیکٹ گٹکا اور 600 روپے برآمد ہوئے۔ مل...

*تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس کی بڑی کارروائی، دو ارب ایرانی ریال اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 30 اپریل 2026

 *تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس کی بڑی کارروائی، دو ارب ایرانی ریال اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت احمد خان ولد محمد ہاشم اور مصباح...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.