Press Releases

*پولیس مقابلہ (اپڈیٹ) گلبہار تھانہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی* 
 *مورخہ* : 30 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ (اپڈیٹ) گلبہار تھانہ* 

تھانہ گلبہار پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ و موبائل فون برآمد

تھانہ گلبہار پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ حبیب پٹی کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

دورانِ گشت مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی، جس پر پولیس نے جوا...


*تھانہ یوسف پلازہ پولیس کی کارروائی، ممنوعہ نان کسٹم پیڈ چائنا سالٹ (اجینو موتو) برآمد، 2 ملزمان گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 29 اپریل 2026

 *پہلی کاروائی* 

 *تھانہ یوسف پلازہ پولیس کی کارروائی، ممنوعہ نان کسٹم پیڈ چائنا سالٹ (اجینو موتو) برآمد، 2 ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ یوسف پلازہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واٹر پمپ مین روڈ بلاک 16 ایف بی ایریا کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت:
1۔ ایم ولید ولد محمد عارف
...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 29 اپریل 2026*

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*تھانہ تیموریہ پولیس*

*پہلی کارروائی: گٹکا ماوا فروش کے خلاف کارروائی*
تھانہ تیموریہ پولیس نے دورانِ پٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے سیفینا گٹکا کے ایک ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 06 پیکٹ سیفینا گٹکا برآمد ہوئے۔
گرفتار ملز...


*پولیس مقابلہ اپڈیٹ تھانہ نیو کراچی*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 29 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ تھانہ نیو کراچی*

تھانہ نیو کراچی کی حدود اندرون روڈ نارتھ کراچی کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت گرفتار جبکہ ایک ملزم بلا ضرب گرفتار ہوا۔ 

گرفتار ملزمان کی شناخت  *وسیم عرف سراج ولد اکبر شاہ (زخمی)* اور بلا ضرب گرفتار ملزم کی شناخت *سکندر علی ولد محمد عثمان* کے ناموں سے ہوئ۔

ملزمان ک...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ شاہراہِ نور جہاں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
*مورخہ*: 28 اپریل 2026

 ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر تھانہ شاہراہِ نور جہاں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری

ایس ایچ او تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی نگرانی میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ملزمان پولیس کو 5 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.