Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئی۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 28 اپریل 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئی۔

*تھانہ رضویہ سوسائٹی*

*پہلی کارروائی:*
تھانہ رضویہ پولیس نے گٹکا ماوا فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم عثمان ولد یامین کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 156...

*جوا سٹا مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن — تھانہ بلال کالونی پولیس کی مؤثر کارروائی*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
*مورخہ*: 28 اپریل 2026 

*جوا سٹا مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن — تھانہ بلال کالونی پولیس کی مؤثر کارروائی*

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ بلال کالونی پولیس نے جوا سٹا میں ملوث افراد کے خلاف ایک کامیاب اور ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے 18 ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا۔

کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 16 عدد موبائل فونز، نقد رقم 1,34,500...

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے ایک ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 28 اپریل 2026

 *ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے ایک ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری* 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے ایک ہفتہ 20 اپریل تا 26 اپریل کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

اس دوران اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مجموعی طور پر 17 پولیس مقابلے ہوئے، جن میں 5 ملزمان ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوئے۔ پولیس نے 17 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ مجموعی طور پر 30 ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔

...

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 
تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

کارروائی کے دوران خواجہ اجمیر نگری پولیس نے گلاب شادی ہال، اندرون روڈ سیکٹر 3 نارتھ کراچی سے ملزمان کو حراست میں لیا۔ 

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد شہباز ولد محمد سرور (دولہا)، محمد سرور ولد بندو خان (دولہے کا والد) اور بشیر احمد سومرو ولد شفیع محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

گرفتار ملزمان شا...

ایس پی لیاقت آباد ڈویژن ذوالفقار حیدر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 27 اپریل 2026

ایس پی لیاقت آباد ڈویژن ذوالفقار حیدر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے ایس پی لیاقت آباد ڈویژن ذوالفقار حیدر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان سمیت دیگر پولیس افسران اور ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس کے انچارجز نے شرکت کی۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.