Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، اسٹریٹ کریمنلز اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 29 مئی 2026

*تھانہ سپر مارکیٹ*
 پولیس نے کومبنگ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش اور آئی آر لسٹڈ ملزم ایاز ولد عبدالرزاق کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 110 گرام آئس، نقد رقم 500...

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 1 ڈاکو زخمی

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی 
مورخہ : 29 مئی 2026 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 1 ڈاکو زخمی 

تھانہ حیدری مارکیٹ کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک G جیم خانہ کے پاس اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلے کی اطلاع

پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا 

1 ڈاکو زخمی ہوا ہے 

مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہے

ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانوں کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، موٹر سائیکل لفٹرز اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ:* 26 مئی 2026

*تھانہ بلال کالونی*
تھانہ بلال کالونی پولیس نے دوران پٹرولنگ مخبرِ خاص کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عبدالسماد ولد محمد سلیم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکا ماوا فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 26 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکا ماوا فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

*تھانہ خواجہ اجمیر نگری*
تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے IR میں مطلوب ملزم اور گٹکا ماوا فروش عامر عرف ٹوٹلا ولد مولا بخش کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم IR نمبر 5348 میں مطلوب تھا جبکہ اس کے قبضے سے 17 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد ہوئے...

*تھانہ شریف آباد پولیس کی کارروائی، ایرانی ڈیزل اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 

 *مورخہ* : 26 مئی 2026

 *تھانہ شریف آباد پولیس کی کارروائی، ایرانی ڈیزل اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی سرگرمیوں اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تھانہ شریف آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ میں ملوث ملزم انور ولد وزیر کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے گاڑی نمبر KM-7936...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.