Press Releases

*پولیس مقابلہ – شاہین فورس تھانہ لیاقت آباد (تقریب تقسیم تعریفی اسناد)*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 27 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ – شاہین فورس تھانہ لیاقت آباد (تقریب تقسیم تعریفی اسناد)* 

گزشتہ شب تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں ہونے والے پولیس مقابلے کے دوران اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے شاہین فورس سپر مارکیٹ کے افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد اور کیش ریوارڈ سے نوازا۔

اس موقع پر شاہین فو...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جن کے دوران اسٹریٹ کرمنلز، منشیات فروش، گٹکا/ماوا سپلائرز اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات، مسروقہ سامان اور نقدی برآمد کر لی گئی

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* :27 اپریل 2026

*تھانہ جوہرآباد پولیس*
پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم...

*گٹکاماوا چھالیہ کے خفیہ ذخیرہ کئے گئے مکان پر چھاپہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 
 *گٹکاماوا چھالیہ کے خفیہ ذخیرہ کئے گئے مکان پر چھاپہ* 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں بڑا ایکشن، گٹکا ماوا اور چھالیہ کا ذخیرہ کیا گیا مال برآمد

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں بلاک 16 ایف بی ایریا میں واقع مکان پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی

کارروائی کے دوران ایک ملزم پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو...

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* :27 اپریل 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ*

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا  کی حدود لیاری ندی  خامیسہ گوٹھ نزد بیٹھک اسکول پر پولیس کا منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت جبکہ تیسرا ملزم بلاضرب گرفتار ،

گرفتار ملزمان کی شناخت عمران عرف بھائی ولد بران خان ،ولی خان عرف تابو ولد اکبر خان (زخمی) ،
بلا ضرب ایم سہیل عرف بنگ...

*عزیزآباد تھانہ - گٹکاماوا کریک ڈاؤن*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 26 اپریل 2026

 *عزیزآباد تھانہ - گٹکاماوا کریک ڈاؤن* 
عزیزآباد پولیس کا گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر گٹکا ماوا فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ عزیزآباد پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں طاہر عرف بوبی ولد محمد اقبال، ع...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.